آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہونے والی یوم دفاع و شہداء کی تقریب میں سپہ سالار نے یادگار شہداء پر حاضری دی۔ اس دوران انہوں نے یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں