اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لئے سپیشل جے آئی ٹی کے بیرون ملک جانے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق سپیشل جے آئی ٹی کے لئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے ٹیم کے لئے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ سپیشل جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کینیا حکام سے رابطے میں ہے، سپیشل جے آئی ٹی جلد کینیا کا دورہ کرے گی، دورے میں تحقیقات کو آگے بڑھایا جائے گا۔سپیشل جے آئی ٹی کینیا میں بیانات قلمبند کرے گی جبکہ دفتر خارجہ کی جانب سے معاملے پر معاونت فراہم کی جائے گی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری