پیرس: آسٹریلیا کے امریکا اور برطانیہ سے آبدوز معاہدے کے معاملے پر فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی میٹنگ ملتوی ہو گئی۔فرانس نے اتحادیوں پر دوہرا معیار اپنانے اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے، فرانس نے آبدوز معاہدے پر برطانیہ کے وزیردفاع سے ملاقات بھی منسوخ کردی ہے۔فرانس اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کی میٹنگ رواں ہفتے ہونا تھی، آسٹریلیا نے 50ارب یورو کا جوہری آبدوز کا معاہدہ فرانس سے توڑ کر امریکا اور برطانیہ سے کیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ زلزلہ متاثرین کو امداد دینے والے ممالک میں سعودی عرب سرفہرست
- عمرہ زائرین بڑی رقم اور زیورات ساتھ نہ لائیں: سعودی عرب
- ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے کی کارروائی شروع
- آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرینگے: شاہ محمود
- جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا