لاہور: برائلر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے خلاف پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔برائلر کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن 5 جنوری کو ٹھوکر نیاز بیگ پر مطالبات کی منظوری کیلئے بھرپور احتجاج کرے گی۔پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ سویا بین اور خام مال کی درآمد پر غیر اعلانیہ پابندی سے پولٹری فیڈ ناپید ہو چکی ہے، گزشتہ اڑھائی ماہ سے خام مال کے بھرے بحری جہازوں پر یومیہ 4 لاکھ ڈالرز جرمانہ پڑ رہا ہے۔حکام نے کہا کہ وزیر اعظم کو غلط معلومات فراہم کی جارہی ہیں کہ سویابین کے بغیر بھی پولٹری فیڈ بن سکتی ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری