بلوچستان حکومت کے وزیر جناب حاجی محمد خان طور صاحب کی چوھدری مظفر احمد گجر کی فاتحہ خوانی کیلیے آمد

ہارون آباد. بلوچستان حکومت کے وزیر جناب حاجی محمد خان طور صاحب کی چوھدری مظفر احمد گجر کی فاتحہ خوانی کیلیے چک نمر 158-7 آر آمد. چوھدری مظفر احمد گجر جن کا انتقال کچھ دن پہلے ہوا ہے اپنے علاقہ معروف اور ہر دلعزیز شخصیت تھے. وزیر جناب حاجی محمد خان طور صاحب نے چوھدری مظفر احمد گجر صاحب کے خاندان کے جناب چوھدری اسجد روف گجر، حافظ ساجد گجر، چوھدری فیصل روف گجر کے ساتھ اظہارِ افسوس کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلیے دعا کی.

اس مو قع پر جناب چوھدری انوار الہی گجر، میاں ابرار ارشد اور میاں بلال ارشد بھی موجود تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں