لاہور: پی ای ڈبلیو ریسرچ کی رپورٹ نے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرتے ہوئے سوشل ہاسٹیلٹی انڈیکس شام، افغانستان اور مالی سے بھی بدتر قرار دے دیا۔ریسرچ کے مطابق گورنمنٹ ریسٹرکشن انڈیکس میں بھارت کا اسکور 10 میں سے 9.4 ہے، بھارت نے اقلیتوں پر سنگین مظالم ڈھائے۔رپورٹ کے مطابق مودی راج معصوم مسلمانوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہوں پر بھی وار کرنے سے باز نہیں آ رہا۔بھارتی جارحانہ روش کا پردہ چاک کرتے ہوئے رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں سے نفرت مودی حکومت کی ہر حرکت سے جھلکتی ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری