نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کو اپنی گاڑی تلے کچل کر مارنے والے یونین منسٹر کے بیٹے کو آخر کار گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو گاڑی تلے کچلنے کے واقعہ کے مرکزی ملزم اشیش مشرا کو گرفتار کر لیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق اسے تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ملزم کا والد اجے مشرا مودی حکومت میں وزیر مملکت برائے داخلہ ہے۔ کسان تحریک نے مرنے والوں کی یاد میں لکھیم پور کھیری میں مظاہرہ کرنے اور مشعل بردار ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج