ماموند: باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا، دھشت گردوں نے خفیہ ٹھکانوں میں بارودی مواد چھپا رکھا تھا۔برآمد شدہ بارودی مواد اور اسلحہ دہشت گردوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی راء کی ایماء پر باجوڑ اور دیگر علاقوں میں تخریب کاری کے لئے استعمال کرنا تھا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- بھارت : گجرات کے 157 سکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل
- سکیورٹی ایجنسیوں نے پی ٹی آئی کی ملک کو بدنام کرنیکی سازش بے نقاب کر دی: رانا ثنا
- آج جو فصل ن لیگ بو رہی ہے کل اسے کاٹے گی: شیخ رشید احمد
- اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا رد عمل آگیا