توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی جبکہ حق دفاع بحال کرنے کی درخواست پر آئندہ ہفتے کیلئے نوٹس جاری کردیئے گئے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 8 میں سے 5 درخواستوں پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے سابق وزیراعظم کی 8 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں