نیو یارک:امریکا کے نو منتخب صدر جوزف بائیڈن نے 46 ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں الیکشن جیتنے والے جوزف بائیڈن کی تقریب حلف برداری ہوئی، سب سے پہلے نائب امریکی صدر کملا ہیرس سے جسٹس سونیا سٹومئیر نے حلف لیا، جو بائیڈن سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جون رابرٹس حلف لیا جبکہ لیڈی گاگا اور جنیر لوپز نے پرفارم کیا۔تقریب میں سابق صدر جارج بش، باراک اوباما، بل کلنٹن، سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن، مائیک پینس، پاکستانی سفیر اسد مجید نے شرکت کی۔ اس موقع پر سخت سکیورٹی کے اقدامات کیے گئے تھے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری