راولپنڈی: میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، فوج آئین اور قانون کیساتھ کھڑی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سوال آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی ؟ پر دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ، جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی
- عمران خان کی 2 کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور
- شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی اہلکار شہید
- سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی: عطاء تارڑ
- اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے: جسٹس جمال مندوخیل