کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز پیر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 4 اپریل کو کراچی سمیت صوبہ بھر میں چھٹی ہوگی، اس روز تمام نجی ، سرکاری دفاتر، سکولز اور کالجز بند رہیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ہر سال 4 اپریل کو منائی جاتی ہے، سندھ حکومت اور پی پی پی اس روز صوبے سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کریگی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ زلزلہ متاثرین کو امداد دینے والے ممالک میں سعودی عرب سرفہرست
- عمرہ زائرین بڑی رقم اور زیورات ساتھ نہ لائیں: سعودی عرب
- ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے کی کارروائی شروع
- آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرینگے: شاہ محمود
- جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا