لاہور: حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا کہ رمیز راجہ کو اعلیٰ کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود مستعفی ہو جانا چاہیئے تھا، دیگر مسائل کی وجہ سے فوری فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔انہوں نے مزید کہا کہ اگلے چند ہفتوں میں نیا چیئرمین پی سی بی لگا دیا جائے گا، کھلاڑیوں کو روزگار مہیا کرنے کے لئے ڈیپارٹمنٹ سپورٹس بحال کی جا رہی ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج