اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیا سال پاکستان، عالم اسلام اور دنیا کے لئے باعث رحمت ہو۔نئے سال 2023 کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ 2022 میں تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان پہنچایا لیکن قوم نے ثابت قدمی، ایثار، حب الوطنی اور یکجہتی کے ساتھ چیلنجز کا مقابلہ کیا۔صدر علوی نے کہا کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، دعا ہے کہ نیا سال پاکستان، عالم اسلام اور دنیا کیلئے باعث رحمت ہو۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری