لندن: سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے سے معذرت کر لی، اس سے قبل لیجنڈری سری لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے نے بھی انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا تھا۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بنانے کا خواہشمند ہے تاہم رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کا کوچ بننے میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔لیجنڈری بلے باز کا کہنا ہے کمنڑی اور لیگ کرکٹ میں مصروفیات کے باعث وہ فی الحال انگلینڈ کی کوچنگ نہیں کر سکتے ۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ زلزلہ متاثرین کو امداد دینے والے ممالک میں سعودی عرب سرفہرست
- عمرہ زائرین بڑی رقم اور زیورات ساتھ نہ لائیں: سعودی عرب
- ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے کی کارروائی شروع
- آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرینگے: شاہ محمود
- جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا