گجرات (پ۔ر)سینئر ممبر گجرات پریس کلب محبوب عالم (روزنامہ ڈاک) کے جوانسالہ بھتیجے مرزا احسان ایوب جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجد باغِ مدینہ چاہ بیری والا کھوہ شاہدولہ روڈ میں پڑھا گیا۔ ختم قل کی محفل میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی‘ سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر‘ ممتاز بزنس مین الحاج امجد فاروق (نیشنل فرنیشرز)‘ سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی عدنان اقبال مکی‘ راجہ حبیب الرحمان راہنما (ق) لیگ‘ سرپرست اعلیٰ ریلوے روڈ شکیل افضل بھٹی‘ ٹھیکیدار لیاقت علی‘ ممبر مجلس عاملہ گجرات پریس کلب عاطف ایوب بٹ‘ سینئر صحافی خلیل انور‘ سیکرٹری تقریبات صہیب سرور‘ سر جاوید‘ ملک صدیق ضلع کونسل‘ عبدالجبار الرحیم بلڈرز‘ ملک ضرار‘ سر احسان احمد‘ عبدالغفار گاری، بابر شیخ یو او جی‘ مرزا شہزاد بیگ کے علاوہ ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری