پیانگ یانگ: شمالی اور جنوبی کورین رہنماؤں کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں لیڈرز نے عوام کی فلاح وبہبود کے پیش نظر مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔کبھی ایٹمی جنگ کی دھمکیاں تو کبھی دوستی بھرے خطوط کا تبادلہ، اُن نے اِن کے خط کا جواب دے دیا۔ جنوبی کورین رہنما نے خط میں امن کی مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تو شمالی کورین رہنما نے بھی تعلقات بہتر کرنے پر مون جے اِن کا شکریہ اداکیا۔کِم جونگ اُن نے مون جے اِن کو جوابی خط میں لکھا کہ وہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے، دونوں ممالک نے چند روز قبل ایک دوسرے پر ایٹمی حملے کرنے کا بیان دیا تھا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری