صدر مملکت نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی۔
بتایا گیا ہے کہ صدر عارف علوی نے منظوری وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے تحت دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں