لاہور: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کئی روز سے جاری اضافے کے بعد کمی آنے لگی۔امریکی کروڈ آئل کی قیمت ایک اعشاریہ ایک پانچ فیصد کمی کے ساتھ ایک سو دو اعشاریہ چھ ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی آئل کی فی بیرل قیمت میں ایک اعشاریہ ایک ایک فیصد کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک سو سات اعشاریہ دو ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری