اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کی اہم ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں قانونی امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں اٹارنی جنرل نے وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے متعلق قانونی نکات پر بریفنگ دی جس کے بعد وہ وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوئے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- بھارت : گجرات کے 157 سکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل
- سکیورٹی ایجنسیوں نے پی ٹی آئی کی ملک کو بدنام کرنیکی سازش بے نقاب کر دی: رانا ثنا
- آج جو فصل ن لیگ بو رہی ہے کل اسے کاٹے گی: شیخ رشید احمد
- اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا رد عمل آگیا