مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے بعد صیہونی فورسز نے مغربی کنارے میں جارحیت کا آغاز کر دیا۔مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صیہونی فورسز کی کارروائی کے دوران تین فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس شہر کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور فائرنگ کی۔قابض فورسز فلسطینی رہنما بسام السعدی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی تھیں۔ فلسطینی شہداء کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری