راملہ: فلسطینیوں نے اپنے ہم وطنوں کی اسرائیلی قید سے فرار ہونے پر خوشی منائی اور مختلف شہروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی۔فلسطینی عوام نے غزہ اور مغربی کنارے سمیت شہروں میں لوگوں میں مٹھائیاں تقسیم کیں، فلسطینی تنظیموں نے اسے شاندار فتح قرار دیا ہے، گذشتہ روز چھ فلسطینی قیدی اسرائیل کی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق ان افراد نے کئی مہینے تک زنگ آلود چمچ کی مدد سے سرنگ کھودی تھی جسے انہوں نے ایک پوسٹر کے پیچھے چھپا رکھا تھا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج