ممبئی: بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے فلم ‘کالا پتھر‘ کو 42 سال مکمل ہونے پر اپنی پہلی ملازمت کو یاد کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم کالا پتھر میں اپنی ماضی کی ملازمت اور ذاتی تجربے کا بھی ذکر کیا۔اداکار نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں آنے سے قبل کلکتہ کی کوئلہ کمپنی میں کام کیا، انہوں نے دھن باد اور آسنسول کی کول مائنز میں کام کیا۔ایک ٹی وی شو میں امیتابھ نے بتایا تھا کہ بہت ہی کم افراد اس بات سے واقف ہوں گے کہ 1962 میں انہوں نے اپنی پہلی ملازمت کلکتہ میں واقع ایک کول مائن کمپنی میں کی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ زلزلہ متاثرین کو امداد دینے والے ممالک میں سعودی عرب سرفہرست
- عمرہ زائرین بڑی رقم اور زیورات ساتھ نہ لائیں: سعودی عرب
- ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے کی کارروائی شروع
- آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرینگے: شاہ محمود
- جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا