کراچی: اداکارہ مایا علی نے سحری اور افطاری کے درمیان کی مصروفیت سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مایا علی نے ایک ٹاک شو میں شرکت کی اور رمضان کے دوران اپنی مصروفیات کے بارے میں بتایا، انہوں نے کہا کہ وہ سحری کے بعد سے ہی افطاری کا انتظار شروع کر دیتی ہیں اور افطار کے بعد سحری کا انتظار کرنے لگتی ہیں۔مایا علی کا مزید کہنا تھا کہ زندگی میں اب ایک اور چیز آ گئی ہے اور وہ ہے آفس، سحری کے بعد وہ صبح اپنے آفس جاتی ہیں اور اپنا کپڑوں کا کاروبار دیکھتی ہیں اور نئے ڈیزائنر سے متعلق میٹنگز کرتی ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے حکومت کو سمری بھجوا دی
- عمران خان کی 2 کیسز میں جلد سماعتوں کی متفرق درخواستیں منظور
- شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی اہلکار شہید
- سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی: عطاء تارڑ
- اللہ سپریم کورٹ پر رحم کرے: جسٹس جمال مندوخیل