لاہور: محمد رضوان نے ایک اوراعزاز اپنے نام کر لیا، قومی وکٹ کیپر نے وزڈن ٹی 20 کرکٹر کا ایوارڈ جیت لیا۔قومی بلے باز نے گزشتہ سال انتیس میچز میں 1326 رنزبنائے، قومی کرکٹر ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں، بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا ایوارڈ انگلینڈ کے جو روٹ نے جیت لیا، انہوں نے پندرہ ٹیسٹ میچز میں 1708 رنز سکور کیے تھے۔ سال کے بہترین پانچ کھلاڑیوں میں جسپریت بھمرا ، روہت شرما ، اولی روبنسن، ڈیون کونوے اور ڈین نائیکر کو شامل کیا گیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ زلزلہ متاثرین کو امداد دینے والے ممالک میں سعودی عرب سرفہرست
- عمرہ زائرین بڑی رقم اور زیورات ساتھ نہ لائیں: سعودی عرب
- ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے کی کارروائی شروع
- آئین کی پاسداری کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرینگے: شاہ محمود
- جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا