اوکاڑہ:مسلسل بارش کے باعث پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اوکاڑہ میں جلسہ منسوخ کردیا گیا۔اوکاڑہ میں ہونے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا سٹیج سے اعلان کیا گیا۔رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے پارٹی تنظیم اور مقامی قیادت کے مشورے سے اعلان کیا ہے کہ شدید طوفان اور موسلادھار بارش کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام اوکاڑہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔جلسے سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے خطاب کرنا تھا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے
- یاسین ملک کو سزائےموت دینے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- ترکیے میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا
- عمران خان کا گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع
- حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ