لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنی جماعت کو عام انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لاہور میں موجودہ پارٹی ک سیاسی ٹیم کو موجودہ سیاسی صورت حال میں اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کو پنجاب میں اعتماد کے ووٹ اور عام انتخابات کی تیاری کے لئے تیار رہنے کا کہہ دیا ہے۔نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ن لیگی رہنما اور کارکن پنجاب میں اعتماد کے ووٹ سے قبل سیاسی سرگرمیاں تیز کر دیں۔اس سلسلے میں گورنر ہاؤس اور سٹیٹ گیسٹ ہاؤس کو پارٹی رہنماؤں کیلئے کھولنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے، ان مقامات پر کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں عوام کے بنیادی مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات دیئے جائیں گے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری