لاہور:آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں شکست دینے کے بعد بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا جبکہ پاکستان چوتھی پوزیشن پر پہنچ گیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بھارت 268 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، انگلینڈ 261 کے ساتھ دوسرے، جنوبی افریقا 258 کے ساتھ تیسرے، پاکستان 258 کے ساتھ چوتھے، نیوزی لینڈ 252 کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔اس فہرست میں آسٹریلیا 250 کے ساتھ چھٹے، ویسٹ انڈیز 241 کے ساتھ ساتویں، سری لنکا 237 کے ساتھ آٹھویں، بنگلا دیش 224 کے ساتھ نویں اور افغانستان 219 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر موجود ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری