لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کی افتتاحی تقریب ملتان کے بجائے کراچی میں منعقد ہونے کی امیدیں روشن ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کی میزبانی ملتان کو دی گئی تھی تاہم اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹھویں ایڈیشن کا فروری کے دوسرے ہفتے میں آغاز ہونا ہے اور کراچی میں افتتاحی تقریب رکھنے جانے کی صورت میں ابتدائی میچز کے شیڈول میں معمولی رد و بدل ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں کروانے کی تجویز دی گئی ہے، ان 3 شہروں کے علاوہ راولپنڈی میں بھی میچز کھیلے جائیں گے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری