اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کامران علی افضل کو نیا چیف سیکریٹری اور راؤ سردار کو آئی جی پنجاب بنانے کی حتمی منظوری دیدی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی۔ اس دوران نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے پینلز میں موجود تین تین افسروں کے ناموں پر تفصیلی غور کیا گیا۔وزیراعظم نے کامران علی افضل کو چیف سیکریٹری اور راؤ سردار کو آئی جی پنجاب تعینات کرنے کی ابتدائی منظوری دیدی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے منظوری کے بعد سٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟