لاہور: ادکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا کہ اُنہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے۔ گھروں میں عموماً لڑکیوں کو ہی کام کرنا پڑتا ہے جبکہ یہی ہماری ثقافت بھی ہے۔نیلم منیر سے ایک ٹاک شو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ اُنہیں گھر کے کونسے کام کرنا پسند اور کونسے ناپسند ہیں۔ جس کا جواب دیتے ہوئے نیلم منیر کا کہنا تھا کہ ‘انہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے ، انہیں یہ دو کام نہیں پسند۔اسی دوران شو میں اداکارہ کبریٰ خان کا بتانا تھا کہ اُنہیں برتن دھونا بہت پسند ہے اور وہ گھر کے برتن دھونا انجوائے کرتی ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟