کیف: یوکرین میں روس کی بمباری سے ہر طرف تباہی پھیل گئی، ملک کے وسطی حصے کے ایک شاپنگ مال پر حملے کی ڈرون فوٹیج جاری کر دی گئی۔ستائیس جون کو روس نے وسطی یوکرین میں ایک شاپنگ مال پر میزائل حملہ کیا جس میں اٹھارہ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے تھے، تباہ حال شاپنگ مال کی نئی فوٹیج جاری کی گئی ہے جس میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے۔یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس جان بوجھ کر شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری