جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس جاری، اردوان اور شیخ تمیم کا افغانستان سے تعاون پر زور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس جاری ہے۔ ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد التھانی نے کہا کہ عالمی مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں 5.9 شدت کا زلزلہ، لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے

میلبرن: آسٹریلیا میں زلزلے سے گھبرا کر لوگ سڑکوں پر آ گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن اور مزید پڑھیں

کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت، مظلوم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں: اردوان

نیویارک: ترک صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مظلوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

حکومت نے نچلے طبقے کو فوڈ آئٹمز پر سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:حکومت نے نچلے طبقے کو فوڈ آئٹمز پر سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ شوکت ترین نے کہا کہ چینی، گھی، آٹا اور دالوں پر سبسڈی دیں گے، عوام کو بنیادی اشیا کے ٹیکسز میں ریلیف دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں آرٹی ایس، آر ایم ایس ‏کے استعمال پر اصولی اتفاق

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے نئی حلقہ بندیاں کرنے اور آرٹی ایس، آر ایم ایس ‏کے استعمال پر اصولی اتفاق کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں اہم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: نسلہ ٹاور سے متعلق نظر ثانی درخواستیں مسترد، عملدرآمد رپورٹ طلب

کراچی: سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور سے متعلق نظر ثانی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے متعلقہ حکام سے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں نسلہ ٹاور خالی کرانے کا حکم دے مزید پڑھیں

‘شیم آن سندھ حکومت’، پورا کراچی گند سے بھرا ہے: چیف جسٹس گلزار احمد

کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘شیم آن سندھ حکومت’، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گڑ ابل رہے ہیں، تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔ سپریم مزید پڑھیں

ملک میں ہر الیکشن متنازعہ، ای وی ایم پاکستان کے سارے مسائل حل کر دیگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں ہر الیکشن متنازعہ ہو جاتا ہے، کسی نے نہیں بتایا کہ ان متنازعہ انتخابات کو کیسے ٹھیک کرنا ہے، جو ہارتا ہے وہ کہتا ہے دھاندلی ہوئی، ای وی ایم پاکستان مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورے کی منسوخی میں بھارت ملوث، پاکستان ثبوت سامنے لے آیا

اسلام آباد: پاکستان کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرانے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے لے آیا۔ وفاقی وزیر اطلاعا ت فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کو فیک آئی ڈی کے ذریعے دھمکیوں بھرے مزید پڑھیں

پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی

کراچی: پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی تاہم پاکستان نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں