ایرانی سپریم لیڈر نے ثقافتی نظام کی تعمیرنو کی حمایت کر دی

تہران: ملک میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی ثقافتی کونسل کے ارکان سے ملاقات مزید پڑھیں

صحافی جمال خاشفجی قتل کیس: سعودی ولی عہد کے خلاف مقدمہ خارج

واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف صحافی جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمال خاشقجی قتل کیس میں واشنگٹن کے فیڈرل جج نے امریکی حکومت کے اس مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح گروہ کا مسجد پر حملہ، فائرنگ سے 6 زخمی، 19 نمازیوں کو اغواء کر لیا

ابوجہ: نائیجیریا کے شمال مغربی گاؤں میغام جی میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر دیا، فائرنگ سے امام مسجد سمیت 6 افراد زخمی جبکہ 19 نمازیوں کو اغواء کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ نائیجیریا مزید پڑھیں

انڈونیشیا: غیرازدواجی تعلقات پر ایک سال قید کی سزا پر غور

جکارتہ: انڈونیشیا میں غیر شادی شدہ جوڑوں کے ایک ساتھ رہنے اور غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر ایک سال کی قید کی سزا کا قانون کا متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا مزید پڑھیں

بھارت اقلیتوں پر مظالم میں شام، افغانستان سے بھی آگے: رپورٹ نے پردہ چاک کر دیا

لاہور: پی ای ڈبلیو ریسرچ کی رپورٹ نے بھارتی مظالم کا پردہ چاک کرتے ہوئے سوشل ہاسٹیلٹی انڈیکس شام، افغانستان اور مالی سے بھی بدتر قرار دے دیا۔ریسرچ کے مطابق گورنمنٹ ریسٹرکشن انڈیکس میں بھارت کا اسکور 10 میں سے مزید پڑھیں

افغانستان میں وائس آف امریکا سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا پر پابندی

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے وائس آف امریکا سمیت دیگر غیر ملکی میڈیا پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے وائس آف امریکا، ریڈیو آزادی اور ریڈیو فری یورپ کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے، مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں رش سے بچنے کیلئے زائرین کو مقررہ وقت کی پابندی کی ہدایت

ریاض: مسجد الحرام میں رش سے بچنے اور ضیوف الرحمن کو سہولت فراہمی کے پیش نظر عمرہ زائرین کو پرمٹ میں درج مقررہ وقت کی پابندی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ سعودی محکمہ امن عامہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

بھارت:مسلمان طالبعلم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والا پروفیسر معطل

نئی دہلی: بھارت میں مسلمان طالب علم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والے پروفیسر کو معطل کر دیا گیا۔ کرناٹک کی یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہا تھا جس پر مزید پڑھیں