سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری

لاہور: ملک بھر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، امریکی ڈالر مہنگا ہونے کے باعث دوبارہ 155 روپے کی حد کر گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی مزید پڑھیں

وزیر ریلوے اعظم سواتی حادثے کے مقام پر پہنچ گئے، امدادی کارروائیوں پر اظہار اطمینان

گھوٹکی: وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے حادثے کے مقام پر پہنچ گئے، اعظم سواتی نے امدادی کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹے کے اندرابتدائی تحقیقاتی رپورٹ دی جائے گی، حادثے میں کوئی مزید پڑھیں

وفاقی وزراء کا آئندہ عام انتخاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کا اشارہ

اسلام آباد: وفاقی وزراء نے آئندہ عام انتخاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال کرنے کا اشارہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کو دھاندلی کے کینسر سے بچانا ہے، پری پول دھاندلی آر آو کی جانبداری اور انتظامی افسران مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کی تاریخ میں اب تک کئی بڑئے حادثات رونما ہوچکے

لاہور: پاکستان ریلوے کی تاریخ میں اب تک کئی بڑئے حادثات ہوئے جن میں سیکڑوں افراد جان سے گئے اور ریلوے کو کروڑوں کا نقصان بھی ہو چکا۔ پاکستان ریلوے کی تاریخ کئی بڑے حادثات سے بھری پڑی ہے، بھیانک مزید پڑھیں

ٹرین حادثہ: معلومات فراہمی کیلئے خصوصی ٹیلی فون نمبرز کا اجرا

سکھر: ریلوے نے مسافروں کے خاندانوں اور رشتہ داروں کو معلومات کے حصول میں سہولت دینے کیلئے خصوصی ٹیلی فون نمبرز جاری کئے ہیں، یہ ٹیلی فون نمبر یہ ہیں۔ روہڑی: 051-9200488051-9270834 سکھر کیلئے: 071-5813433071-9310087 وزیراعظم عمران خان نے گھوٹکی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا: بلاول بھٹو

کراچی::بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو عوام کو روٹی، کپڑا، مکان اور روزگار ملے گا، ملک میں دائیں بازو کی جماعتوں کی پالیسیاں ناکام ہوچکی، پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی ملک کو آگے لے جاسکتی مزید پڑھیں

ماحول کو بچانے کا مطلب انسان اور حیات کو بچانا ہے: شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحول کو بچانے کا مطلب انسان اور حیات کو بچانا ہے۔ قائدحزب اختلاف شہبازشریف کا ماحولیات کے عالمی دن پر مزید پڑھیں

نظام عدل کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے: چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانا ہے، نظام عدل کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا۔ جون میں کین سائنو، سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین کی ایک کروڑ دس لاکھ خوراکیں ملیں گے۔ اسلام آباد میں این سی مزید پڑھیں

نیب نے سعد رفیق، ریلوے افسران کیخلاف انکوائری کی منظوری دے دی

اسلام آباد: چیئرمین نیب کی صدارت میں نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا، نیب نے خواجہ سعد رفیق اورریلوے کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ قومی احتساب بیوروکے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس نیب کے چئیرمین جسٹس مزید پڑھیں