نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 قانون بن گیا۔ سپریم کورٹ اٹارنی جنرل پاکستان نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ 2023ء کی کاپی اور نوٹی فکیشن سپریم کورٹ جمع کروا دیا، یہ قانون جمعہ سے نافذ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا رد عمل آگیا

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس نے جیلوں میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی پر شک دور کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

ہم آزاد ہیں اور رہیں گے، کوئی طاقت ہماری آزادی نہیں چھین سکتی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے، کوئی طاقت ہماری آزادی نہیں چھین سکتی۔ یوم تکبیر پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم تکبیر اس عزم کا اظہار مزید پڑھیں

عمران خان کا گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گھر کے سرچ وارنٹ منسوخ کرانے کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے درخواست میں کمشنر لاہور، ڈی سی لاہور سمیت دیگر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردئیے گئے۔ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس : محکمہ داخلہ پنجاب نے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ کے کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس: ٹرائل کورٹ طلبی حکم کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج دھکمی کیس میں ٹرائل کورٹ طلبی حکم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اپیل خارج کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس مزید پڑھیں