دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں؟’

لاہور: جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ دوست تھے، دشمنی کی طرف کیوں دھکیلا جا رہا ہے، انتقامی کارروائی کیوں ؟ وفاداری کا ایک سال سے امتحان لیا جا رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا مزید پڑھیں

اندرونی تنازعات، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی

لاہور: اندرونی تنازعات پر فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی، اختیارات کی جنگ سے کھیل کونقصان پہنچا۔ پی ایف ایف ہیڈکوارٹر پر قبضہ معطلی کی بڑی وجہ بنا۔ پاکستان میں فٹبال کے ساتھ کھیلواڑ، فٹبال ہاؤس مزید پڑھیں

روس خطے کا انتہائی اہم ملک، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے’

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، روس کے وزیر خارجہ نو سال بعد اۤج پاکستان آئیں گے۔ وزیر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزراء کو چینی کے نرخ مانیٹر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف سرگرم ہوگئے۔ لاہور سمیت تمام ڈویژن میں وزراء کو چینی کے نرخ مانیٹرنگ کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ محکموں کو چینی کے سٹاک اور مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا جیلوں کے قیدیوں کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی:سندھ حکومت نے جیلوں کے قیدیوں کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے بھر میں جمعے اور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بند رکھے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو مزید پڑھیں

کورونا کی تیسری لہر مزید 103 جانیں لے گئی، 3953 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 103 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 924 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 96 ہزار 184 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں، وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم سر جوڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد: وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم این سی او سی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ تعلیمی ادارے کھولنے یا مزید بند رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کا اجلاس مزید پڑھیں

تبدیلی میں وقت لگتا ہے، عوام کو صبر کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:تبدیلی میں وقت لگتا ہے، عوام کو صبر کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا، تبدیلی تو آ رہی ہے، 35 سال سے جو لوگ ایک دوسرے مزید پڑھیں