نگران حکومت کی توجہ امن و امان پر نہیں مخالفین کو کچلنے پر ہے: چودھری پرویز الہٰی

لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی، اس موقع پر افضل ساہی بھی موجود تھے۔ملاقات میں پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی گئی، مزید پڑھیں

فواد چودھری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کے مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاور پہنچ گئے، انہوں نے ہسپتال جا کر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔پشاور پولیس لائنز میں مبینہ خودکش حملہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکا، 44 افراد شہید

پشاور: پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکا، 44 افراد شہید جبکہ 157 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث پولیس اہلکاروں اور ایک خاتون سمیت 44 افراد مزید پڑھیں

موسم کی خرابی: صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا دورہ اسلام آباد ملتوی

اسلام آباد: موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی ہوگیا۔ یو اے ای کے صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام مزید پڑھیں

قتل کے منصوبے کا الزام: آصف زرداری نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے قانونی نوٹس فاروق ایچ نائیک نے بھیجا، جس میں کہا گیا ہے کہ 27 جنوری کو مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے : وزیراعظم

اسلام آباد :وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس لائنز پشاور مسجد میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ حملہ آوروں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکا، 28 افراد شہید

پشاور: پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں مبینہ خودکش دھماکا، 28 افراد شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 15 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط، فواد چودھری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا، خط میں دوران حراست سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چودھری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں