حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا کہ رمیز راجہ کو اعلیٰ کردار کا مزید پڑھیں

محمدرضوان کے نام ایک اور اعزاز، وزڈن ٹی 20 کرکٹر کا ایوارڈ جیت لیا

لاہور: محمد رضوان نے ایک اوراعزاز اپنے نام کر لیا، قومی وکٹ کیپر نے وزڈن ٹی 20 کرکٹر کا ایوارڈ جیت لیا۔قومی بلے باز نے گزشتہ سال انتیس میچز میں 1326 رنزبنائے، قومی کرکٹر ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ کی انگلش کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے سے معذرت

لندن: سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے سے معذرت کر لی، اس سے قبل لیجنڈری سری لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے نے بھی انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا تھا۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری سکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

لاہور: شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے ہیں۔شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے مزید پڑھیں

جو روٹ نے انگلش ٹیم کی کپتانی سے دست برداری کا اعلان کر دیا

انگلینڈ: انگلش ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے، ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔جو روٹ نے 64 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی کپتانی مزید پڑھیں