پہلا ٹیسٹ میچ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی

جمیکا: پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم دوسری اننگز میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور ویسٹ انڈیز کو 168 رنز کا ہدف ملا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کےپیش نظرپاک ویسٹ انڈیزکےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریزری شیڈول

بارباڈوس: عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی بجائے اب چار میچز کھیلے جائینگے۔ سیریز کا مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے، پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری

لاہور: سنچورین میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میچ کا ٹاس میزبان ٹیم نے جیتا اور شاہینوں مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری کر دی

لاہور: آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے کی تازہ رینکنگ جاری کر دی۔ ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار، ون ڈے باولرز ریکنگ میں قومی فاسٹ باولر مزید پڑھیں

فخر زمان سنچری بنا کر خوش، پریکٹس میچ کارآمد قرار

لاہور: قذافی سٹیڈیم میں انٹرا سکواڈ پریکٹس ون ڈے میچ کے دوران سنچری بنانے والے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان پر جوش ہیں کہ انہیں تھری فیگر اننگز کھیل کر بہت اچھا لگا کیونکہ وہ اچھے باؤلرز کیخلاف کوئی ون ڈے مزید پڑھیں

گرین شرٹس کا جنوبی افریقی ٹور سفری پابندیوں سے مستثنی

لاہور: گرین شرٹس کا رواں ماہ دورہ جنوبی افریقہ سفری پابندیوں سے مستثنی ہوگا۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میزبان ملک سمیت بارہ افریقی ممالک کو سی درجہ بندی میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے آل راونڈر ڈین کرسٹین کا پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ

کراچی: کورونا کیسز کے سبب کراچی کنگز کے آل راونڈر ڈین کرسٹین نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ میں کورونا کے بڑھتے کیسز، آسٹریلوی کھلاڑی ڈین کرسٹین 12بجے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں