قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی

لاہور: قومی سکواڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے دبئی پہنچ گیا ہے، چارٹرڈ طیارے نے دوپہر سوا 12 بجے لاہور سے اڑان بھری تھی۔سکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی، کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ موصول ہونے تک سکواڈ مزید پڑھیں

رمیز راجہ کی نوجوان کھلاڑیوں کو توجہ کھیل پر مرکوز کرنے کی تلقین

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے نوجوان کھلاڑیوں کو تمام تر توجہ کھیل پر مرکوز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے یقین دلایا ہےکہ یہ انتظامیہ ان کا مکمل خیال رکھے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق مزید پڑھیں

قومی ٹی 20کپ:سدرن نے سنٹرل پنجاب کا بوریا بستر گول کردیا

لاہور: قومی ٹی 20کپ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں سدرن پنجاب کی ٹیم نے سنٹرل پنجاب کا بوریا بستر گول کردیا۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں نیشنل ٹی 20کپ کا دوسرا مراحلہ جاری ہے جبکہ ایونٹ کے 21ویں میچ میں سدرن مزید پڑھیں

دورہ پاکستان منسوخی پر سخت تنقید کے بعد ای سی بی سربراہ این واٹمورمستعفی

لندن:پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد تنقید کا سامنا کرنے والے انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی ) کے چیئرمین این واٹمور نے استعفیٰ دیدیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان کا دورہ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

لاہور: انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی۔ چیئرمین این وٹمور کا کہنا تھا کہ فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہوں۔چئیرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان میں مزید پڑھیں

پی سی بی نے کیوی کرکٹ بورڈ کی نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش مسترد کر دی

کراچی: پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی تاہم پاکستان نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس منفی آ گئیں

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس منفی آ گئی ہیں، کیوی کھلاڑی پیر سے راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئی 18 سال بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ مزید پڑھیں

محمد نواز مثبت کوویڈ ٹیسٹ کے باعث قرنطینہ میں منتقل

لاہور:کیویز کیخلاف سیریز سے قبل پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز مثبت کوویڈ ٹیسٹ کے باعث قرنطینہ میں منتقل ہو گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر دوسرے مرحلے کی ٹیسٹنگ کا نتیجہ توقعات کے برخلاف ثابت ہوا،سیریز میں مزید پڑھیں